Home / News / Accident in Hyderabad Dakan | Many escape death after flying car hits pavement

Accident in Hyderabad Dakan | Many escape death after flying car hits pavement

 

تیز رفتار کار فلائی اوور سے نیچے راہگیروں پر جاگری، ویڈیو وائرل

 اوور کی دیوار سے ٹکرا کر فضا میں اُڑتی ہوئی نیچے بس کے انتظار میں کھڑے مسافروں پر گر کر تباہ ہوگئی۔

بھارتی میڈیا کے مطابق حیدرآباد دکن میں ایک نئے فلائی اوور پر سبک رفتار کار موڑ کاٹتے ہوئے بے قابو ہو کر پہلے حفاظتی دیوار سے ٹکرائی اور پھر میں فضا میں اُڑتے ہوئے نیچے آگری۔

کار نیچے سڑک پر گرنے کے بعد دوبارہ اچھلی اورقریبی درخت سے اتنی طاقت سے ٹکرائی کہ درخت زمین بوس ہو گیا۔ درخت کے سائے میں کھڑے بس کے منتظر مسافروں نے بھاگ کر جان بچائی جن میں اسکول کے بچے بھی شامل تھے۔

حادثے میں ایک خاتون کے ہلاک اور دو کے زخمی ہونے کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔ ہولناک حادثے کی سی سی ٹی وی ویڈیو دیکھتے ہی دیکھتے سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔
سوشل میڈیا صارفین نے جہاں ڈرائیور کی غیر ذمہ داری کو حادثے کی وجہ قرار دیا وہیں فلائی اوور کے ڈیزائن کے پر بھی سوالات اُٹھا دیئے ہیں۔ اس فلائی اوور میں چند دنوں میں گاڑی نیچے گرنے کا یہ دوسرا واقعہ ہے

Source : Express News

About Admin

My Name is Hassam Sajid and i am love to do blogging and Graphic designing is also my Passion,I am Student of MCS (IT),My favorite hobby is writing Articles to Help Peoples :)

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

gtag('config', 'UA-42680632-6');

Watch Dragon ball super

google-site-verification: google6825e300458cac34