
درست جواب کا انتخاب کریں.
-
حدیث مبارک کے مطابق دین کا ستون ہے.
١. زکوٰۃ ٢. روزہ ٣. حج ٤ نماز
47.صلوٰۃ کے لغوی معنی ہیں.
١. عبادت ٢. نماز ٣. دعا ٤. زکر
48.مسجد نبوی کے پہلے موزن تھے.
١. بلال ٢. علی ٣. عمر ٤. انس
49.نماز جنازہ میں نہیں ہوتا ہے.
١. دعا ٢. درود شریف ٣. تکبیر ٤. سجدہ
-
آزان میں اللہ تعالیٰ کی بڑائی بیان کی جاتی ہے.
١. دو مرتبہ ٢. تین مرتبہ ٣. چار مرتبہ ٤. چھ مرتبہ
-
نماز جنازہ ہے.
١. فرض عین ٢. فرض کفا یہ ٣. نفل ٤. سنت
-
حج کب فرض ہوا.
١. ٧ ہجری ٢. ٨ ہجری ٣. ٩ ہجری ٤. ١٠ ہجری
-
حج ہر صاحب استطاعت مسلمان پر فرض ہے.
١. ہر سال ٢. ہردوسرے سال ٣. ہر تیسرے سال ٣. عمر بھر میں ایک بار
-
اسلام کا بنیادی عقیدہ ہے.
١. عقیدہ آخرت ٢. عقیدہ توحید ٣. عقیدہ رسالت ٤. ملائکہ پر ایمان
-
حدیبیہ تھا.
١. شہر ٢. قصبہ ٣. چھوٹا سا گاؤں
-
جب نجا شی کو نبی کریم کا خط ملا تو وہ اختر ما.
١. تحت پر بیٹھ گیا ٢. زمین پر بیٹھ گیا ٣. سواری پر بیٹھ گیا
٤. کرسی پر بیٹھ گیا.
-
غزوہ خیبر میں کتنے یہودی ہلاک ہوئے.
١. 90 ٢. 93 ٣. 95 ٤. ١00
58.خیبر میں باغات تھے.
١. کجھور کے ٢. آم کے ٣. سیب کے ٤. انگور کے
-
طہارت کے معنی ہیں.
١. سادگی. ٢. بڑائی ٣. پاکیزگی ٤. گندگی
-
عقیدہ توحید انسان میں پیدا کرتی ہے.
١. دنیا سے نفرت ٢. بزدلی ٣. موت کا خوف ٤. جرات و بہادری
-
مسلمانوں کو کوئی بھی ہتھیار لے جانے کی اجازت نہیں تھی سوائے.
١. نیزہ ٢. تلوار ٣. خنجر ٤. تیر
-
جھوٹ ہمیں کر دیتا ہے.
١. ہلاک ٢. کمزور ٣. ناکام ٤. کامیاب
-
انصار مدینہ نے مدد کی
١. مہاجرین کی ٢. اہل مدینہ کی ٢. قریش کی ٤. کفار کی
-
طارق بن زیاد کس علاقے کا حا کم تھا
١. طنجہ ٢. دمشق ٣. شام ٤. مصر
-
حضرت آدم علیہ السلام کا لقب ہے
١. زبیح اللہ ٢. مفی اللہ ٣. روح اللہ ٤. عبداللہ
-
کس نبی کو اللہ نے کشتی بنانے کا حکم دیا
١. حضرت آدم علیہ السلام ٢. حضرت صالح ٣. حضرت نوح علیہ سلام. ٤. حضرت عیسٰی علیہ السلام
-
حضرت نوح کی قوم پر عزاب کس صورت میں آیا
١. بادل ٢. آندھی ٣. پتھروں کی ٤. مٹی کی
68.حضرت شعیب کی قوم کا نام تھا .
١. قوم بنی اسرائیل ٢. قوم لوط ٣. قوم عاد ٤. قوم ثمور
-
حضرت صالح کا معجزہ تھا.
١. بیل ٢. اونٹنی ٣. گاۓ ٤. بکری
-
حضرت شعیب کی قوم کس جگہ آباد تھی.
١. عراق ٢. مدین ٣. یمن ٤. شام
7١. حضرت شعیب کی قوم کس بڑائی میں مبتلا تھے.
١. ناپت تول میں کمی ٢. بدکاری ٣. جھوٹ ٤. مکاری
-
سورۃ اصلا ہ کس سورۃ کو کہا جاتا ہے
١. سورۃ فاتحہ ٢. سورۃ بقرہ ٣. سورۃ ملک ٤.. سورۃ النصر
74.صراط المستقیم کا مطلب ہے.
١. سیدھا راستہ ٢. ایک راستہ ٣. اچھا راستہ ٤. نیک راستہ
-
صاحب الموت کس نبی کا لقب ہے.
١. حضرت یونس ٢. حضرت شعیب ٣. حضرت نوح
٤. حضرت آدم
-
قرآن کی سب سے چھوٹی سورت ہے.
١. بقرہ ٢. سورۃ الکوصر ٣. سورۃ الناس ٤. سورۃ الکافرین
-
قرآن مجید کی آخری سورۃ کا نام.
١. سورۃ الناس ٢. سورۃ الفلق ٣. سورۃ قریش ٤. سورۃ فیل
-
اللہ تعالیٰ کی عبادت سے انکار کر تا ہے.
١. شرک ٢ کفر ٣. گناہ ٤. جھوٹ
-
دوری زندگی اللہ کی فرما برداری کرنے کا نام ہے.
١. ثواب ٢. احترام ٣. دین ٤. برائی
-
کون سے نبی اسلام مچھلی کے پیٹ میں چلے گۓ تھے.
١. حضرت آدم ٢. حضرت یونس ٣. حضرت شعیب
٤. حضرت موسیٰ
8١. کس نبی کا بیٹا اور بیوی طوفان میں ہلاک ہوئے.
١. حضرت شعیب ٢. حضرت نوح ٣. حضرت عیسٰی
-
اللہ کی اطاعت کے ساتھ _________ کی اطلاعات بھی ضروری ہے.
١. حضرت محمد کی ٢. فرشتوں کی ٣. جنوں کی ٤. انسانوں کی
-
حضرت یونس بن صی _________ کی نسل میں سے ہیں.
١. حوا ٢. ہود ٣. حضرت نوح علیہ السلام ٤. حضرت عیسٰی
-
شہر کی آبادی _________ سے زیادہ تھے.
١. دو لاکھ ٢. چار لاکھ ٣. ایک لاکھ ٤. تین لاکھ
-
اللہ کے عزاب کے ساۓ دیکھ کر شہر کے تمام لوگ اپنے بچوں عورتوں اور کو ساتھ لے کر یا پرکے میدان نکل آئے.
١. کافروں ٢. ہندوں ٣. مو یشوں ٣. اہل و عیال
-
وہ ایک بھری ہوئی ________ سوار ہوئے.
١. کشتی ٢. گاڑی. ٣. جہاز ٤. سڑک
-
کشتی کچھ وقت تو ___________ میں سکون چلتی رہی.
١. سمندر ٢. دریا ٣. نہر ٤. تلاب
-
پھر دریا میں توفان آگیا. اور اونچی لہروں میں ______
سے بھری ہوئی کشتی بری طرح سے دولنے لگی.
١. سامان ٢. اشیا ٣. مسافروں ٣. پانی
-
اس پر _________ کے مشورے سے تین دفعہ عمراندازی کی گی.
١. چوگوں ٢. پرندوں ٣. رسولوں ٤. جنوں
-
حضرت صالح کا تعلق کونسی نسل سے تھا.
١. حضرت نوح ٢. حضرت ابراہیم ٣. حضرت اسرائیل ٤. حضرت موسیٰ
9١. حضرت صالح عرب کے ایک مشہور ________ میں سے تھے
١. قبیلہ قریش ٢. قبیلہ نمود ٣. قبیلہ احد ٤. قبیلہ شعیب
-
اللہ تعالیٰ نے قوم نمود کو سیدھا راستہ دکھانے کے لیے
_________ کو رسول بنا کر بھیجا.
١. حضرت صالح ٢. حضرت ابراہیم ٣. حضرت ہود ٤. حضرت آدم
-
اونٹنی کو دیکھ کر کتنے لوگ حضرت صالح پر ایمان لا ۓ.
١. چند لوگ ٢. سارے لوگ ٣. دو لوگ ٤. تین لوگ
-
اللہ تعالیٰ کی اطاعت کے ساتھ ساتھ ________ کی
اطاعت بھر ضروری ہے.
١. اللہ کے رسول کی ٢. فرشتوں کی ٣. جنوں کی ٤. انسانوں کی
-
حضرت خدیجہ کے قبیلے کا نام تھا.
١. بنو أسد ٢. بنو غطفان ٣. بنو عدی
-
حضرت خدیجہ کا لقب تھا.
١. صابرہ ٢. طا ہرہ ٣. شاکرہ
-
رسول کے ساتھ نکاح وقت حضرت خدیجہ کی عمر تھی
١. پینتیس برس ٢. چالیس برس ٣. پیتالیس برس
-
آپ اپنا تجارتی مال غلاموں کے زریعے بھیجیں.
١. عراق ٢. مصر ٣. شام
99.________ کے لوگ آپ کو صادق اور امین کے لقب سے پکارتے تھے.
١. مدینہ ٢. مکہ ٣. طوائف
100.جس سال حضرت خدیجہ کا وصال ہوا اسے عام الخرن کہا جاتا ہے یعنی.
١. خوشی کا سال ٢. غم کا سال ٣. پریشانیوں کا سال